چینوٹ ،لاہور روڈپرتیز رفتار وین کی رکشہ کو ٹکر،چالیس سالہ شخص جاں بحق

منگل مئی 23:47

چینوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) لاہور روڈپرتیز رفتار وین کی رکشہ کو ٹکرچالیس سالہ شخص جاں بحق۔۔ تفصیلات کے مطابق موضع کولیاں کے قریب تیز رفتارویگن نے لوڈر رکشہ کو ٹکر مار دی۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار چالیس سالہ اعظم ولد مرزا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ تھانہ صدر پولیس نے وین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ جبکہ قانونی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔