دریاخان ، شہر اور گردونواح میں بارش ،موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ، تیز رفتار آندھی چلنے سے بجلی کا نظام مفلوج ہوکر ر ہ گیا

منگل مئی 23:47

دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) شہر اور گردونواح میں بارش ہونے سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ،تیز رفتار آندھی کے باعث کئی چھپر گرگئے ،،بجلی کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ۔

متعلقہ عنوان :