مسلم لیگ (ن) ہمیشہ عوامی امنگوں کی ترجمان رہی ہے،عمران خالد بٹ

منگل 15 مئی 2018 23:30

گوجرانوالہ ۔15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) پارلیمانی سیکرٹری انڈسٹری اینڈ کامرس عمران خالد بٹ نے کہا ہے مسلم لیگ (ن) ہمیشہ عوامی امنگو ں کی تر جما ن رہی ہے اور اومیگا پر و جیکٹ شر و ع کر کے پاکستان کو سہولیات فراہم کرنے میں پیش پیش ہے جو لوگ چور دروازے سے اقتدار حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔

(جاری ہے)

جلوسوں میں ناچ گانوں اور ڈانس کو فروغ دے کر نئی نسل کو گمراہی کے راستے پر لیجایا جا رہا ہے جو کہ تشویشنا ک با ت ہے۔جو عوام کی خد مت کر ے گا وہی اقدار حا صل کر کے ایوانو ں میں آئے گا۔

متعلقہ عنوان :