بجلی بند رہے گی

منگل 15 مئی 2018 23:30

گوجرانوالہ۔15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی(گیپکو) کی پریس ریلیز کے مطابق انتہائی ضروری ترقیاتی کاموں کے باعث آج 16مئی کو 132کے وی نیو سیالکوٹ گرڈ اسٹیشن کے کھوکھر ٹائو ن فیڈر اور 132کے وی سٹی سیالکوٹ گرڈ اسٹیشن کے انڈسٹریل ایکسپریس ون فیڈر سے بجلی کی سپلائی صبح 8سے دن2بجے تک منقطع رہے گی۔

متعلقہ عنوان :