ایس ایس پی حیدرآباد نے نوجوان پر پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا ، اے ایس آئی معطل

بدھ مئی 00:00

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) ایس ایس پی حیدرآباد نے نوجوان پر پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا ، اے ایس آئی معطل ، سوشل میڈیا پر تھانہ بی سیکشن لطیف آباد میں شہباز نامی شخص پر پولیس تشدد کی وڈیو نشر ہو ئی تھی جس کے بعد ایس ایس پی حیدرآباد پیر محمد شاہ نے فوری نوٹس لیا اور ایس پی سٹی زاہدہ پروین کو تحقیقات کا حکم دیا جس کے بعد مذکورہ نوجوان شہباز کو بلایا گیا جس نے اے ایس آئی امیر علی کو شناخت کرلیا جس نے اس پر تشدد کیا تھا ایس ایس پی نے اے ایس آئی امیر علی کو معطل کردیا ہے -/م ش ش

متعلقہ عنوان :