پیپلز پارٹی کی جانب سے کل ہٹڑی بائی پاس حیدرآباد پر پانی کی قلت اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف دھرنا دیا جائے گا

بدھ مئی 00:00

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے کل ہٹڑی بائی پاس حیدرآباد پر پانی کی قلت اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف دھرنا دیا جائے گا پیپلز پارٹی سندھ کے سکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ کے مطابق دھرنے میں ہزاروں کارکنان شرکت کریں گے جبکہ دھرنے سے پی پی سندھ کے صدر اور سینئر وزیر خوراک نثار کھوڑو سمیت صوبائی ، ڈویژنل و ضلعی عہدے دار خطاب کریں گے۔