کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقد مہ درج

بدھ مئی 00:20

حسن ابدال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقد مہ درج۔ تفصیلات کے مطابق دوران گشت و پڑتال اے ایس آئی تھانہ جنڈ خضر حیات نے محلہ فاروقیہ میں دوران چھان بین کرایہ دار امین خان ولد محمد شاہ ساکن فقیر آباد کر ک مالک مکان نذیر احمد ولد غلام محمد ساکن محلہ فاروقیہ جنڈ نے عرصہ دراز سے کرایہ داری کوائف تھانہ میں اندراج نہ کرائے جس پر پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :