فلسطینیوں کی شہادت، تمام اسلامی ممالک دیکھتے رہ گئے ترک صدر سب پر بازی لے گئے

ترکی اور اسرائیل نے ایک دوسرے کے سفیروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

بدھ مئی 02:00

انقرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) ترکی اور اسرائیل نے ایک دوسرے کے سفیروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا تھا کہ اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں درجنوں فلسطینیوں کی ہلاکت ’’نسل کشی‘‘ ہے جس پر اسرائیل نے ترکی کے سفیر کے ملک بدری کے احکامات جاری کر دیئے۔

(جاری ہے)

اس کے فوری ردعمل میں ترکی نے بھی اسرائیلی سفیر کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا۔

متعلقہ عنوان :