پنجاب، کےپی اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بجلی کا شٹ ڈاؤن

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 16 مئی 2018 10:25

پنجاب، کےپی اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بجلی کا شٹ ڈاؤن
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مئی۔2018ء)   پنجاب،کےپی اوربلوچستان کےبعض علاقوں میں بجلی کاشٹ ڈاؤن ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق  پنجاب،کےپی اوربلوچستان کےبعض علاقوں میں بجلی کاشٹ ڈاؤن ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

بجلی کے اس بڑے شٹ ڈائون کی وجہ تربیلا اور گدو پاور پلانٹس میں فنی خرابی بتائی جا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق نیشنل پاور کنٹرول حکام بجلی کی بحالی میں مصروف ہیں۔ 

متعلقہ عنوان :