سعودی عرب میں خوفنال ہیلی کاپٹر حادثہ، متعدد جاں بحق

بدھ 16 مئی 2018 10:40

سعودی عرب میں خوفنال ہیلی کاپٹر حادثہ، متعدد جاں بحق
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) سعودی عرب کے تحفظ ماحولیات ادارے کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق ہیلی کاپٹر تبوک اور الجوف کے درمیان جنگل میں گر کر تباہ ہوا ،جس میں تحفظ ماحولیات جنگل کے ڈائریکٹر، الخنقہ میں سپیشل فورس کے ڈائریکٹر اور2 ہواباز جاں بحق ہوگئے۔فوری طور پر حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔

متعلقہ عنوان :