ایشا گپتا ڈانس ریئیلٹی ٹی وی شومیں جج کے فرائض انجام دیں گی

بدھ 16 مئی 2018 11:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایشا گپتا ڈانس ریئیلٹی ٹی وی شو میں جج کے فرائض انجام دیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈانس ریئیلٹی ٹی وی شو ’’ ہائی فیور ڈانس کا نیا تیور‘‘میں اداکارہ لارا دتا اور کوریوگرافرو ہدایتکار احمد خان اورکوریوگرافر ڈانا الیکسا بطور جج فرائض سرانجام دے رہے تھے لیکن ڈانا کا ویزا ختم ہونے کے باعث انہیں واپس جانا پڑا اور اب ان کی جگہ اداکارہ ایشا گپتا بطور ججشو میں شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :