ہالی وڈ سپر ہیرو فلم ’’ڈیڈ پول 2‘‘ کل ریلیز کی جائے گی

بدھ 16 مئی 2018 11:50

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) ہالی وڈ کی سپر ہیرو فلم ’’ڈیڈ پول 2‘‘ کل (جمعہ ) کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ڈیوڈ لیچ کی فرضی خیالات پر مبنی سپر ہیرو فلم ’’ڈیڈ پول 2 { ‘‘ میں اداکار ریان رینولڈز، جوش برولن، مورینا بکارن، ٹی جے میلر اور دیگر شامل ہیں، فلم کل کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :