کالجیٹ نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

بدھ مئی 13:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) اسلامیہ کالجیٹ سکول‘ اسلامیہ کالج پشاور نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا‘ کے ۔جی سے ساتویں جماعت تک کی17مئی سے 31اگست 2018ء ‘جبکہ آٹھویں جماعت سے دسویں جماعت تک 28مئی سے 31اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہونگی۔

متعلقہ عنوان :