ایشین تائیکوآنڈ وایسوسی ایشن نے پاکستان کے مرتضیٰ حسن بنگش کو چیمپین شپ کے لئے ریفری نامزد کر دیا

بدھ مئی 13:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) ایشین تائیکوآنڈ وایسوسی ایشن نے پاکستان کے انٹرنیشنل ریفری مرتضیٰ حسن بنگش کو ایشین سینئر تائیکو آنڈو چیمپین شپ کے لئے بطور ریفری نامزد کردیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان تائیکو آنڈوفیڈریشن کے صدر وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق مرتضیٰ حسن بنگش پورے ایونٹ میں بطور ریفری فرائض سر انجام دیں گے۔ وہ انٹرنیشنل ریفری ہیں اور انہیں ایشین تائیکوآنڈو ایسوسی ایشن نے ویتنام میں ہونے والی ایشین سینئر تائیکوآنڈو چیمپین شپ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :