(ن) لیگ نے 2ایم ایز کو ٹکٹ نہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا

بدھ 16 مئی 2018 14:53

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مئی2018ء) ن لیگ نے فیصل آباد کے 2ایم ایز کو ٹکٹ نہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا درخواستوں ریڈ کراس لگا دیا گیا تفصیل کے مطا بقذرائع نے بتا یا کہ ن لیگ کی کی اعلی قیادت نے فیصل آباد کے 2سیٹنگ ایم این ایز عاصم نذیر اور میاں فاروق کو ناقص کار کردگی پر ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ان دونوں ایم ان ایز کی طرف سے دی گئی درخواستوں پر ن لیگ کی اعلی قیادت نے ریڈ کراس لگا دیا ذرائع کے مطا بق عاصم نذیر نے چیئر مین پی ٹی سے انتہائی خفیہ ملاقات کی جس کے بعد لیگی قیادت نے نے انہیں ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ایک اطلاع کے مطا بق ن لیگ نے عاصم نذیر کو ٹکٹ نہ دیا تو وہ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے ۔

متعلقہ عنوان :