حکو مت پنجاب محکمہ تعلیم کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے

پرا ئیویٹ سکول موسم گرما کی چھٹیوں کی فیسیں اکٹھی لینے لگے و الدین کا احتجاج اکٹھی فیس نہ دینے والوں کو نصاب کے ساتھ ساتھ کام بھی نہیں جاتامحکمہ تعلیم بے بس

بدھ 16 مئی 2018 14:53

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مئی2018ء) حکو مت پنجاب محکمہ تعلیم کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے پرا ئیویٹ سکول موسم گرما کی چھٹیوں کی فیسیں اکٹھی لینے لگیوالدین کا احتجاج اکٹھی فیس نہ دینے والوں کو نصاب کے ساتھ ساتھ کام بھی نہیں جاتامحکمہ تعلیم بے بس تفصیل کے مطا بقحکو مت پنجاب محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی چھٹیایوں کا شیڈول جاری کر تے ہو ئے پرائیویٹ سکول کو لکھے گئے مراسلے میں کہا تھا کہ وہ تین ماہ کی یکمشت فیس نہیں لیں گے خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف سخت کاروا ئی ہو گئی حکو مت پنجاب محکمہ تعلیم کے واضع احکامات کے با وجود فیصل آباد میں درجنون پرا ئیویٹ سکول طلباء سے زبردستی اکٹھی فیس وصول کر نے لگے اکٹھی فیس نہ دینے والوں کو نہ تو چھٹیوں کا کام دیا جاتا اور نہ ہی نصاب پرائیویٹ سکول طلباء سے اکٹھی فیس وصول کر رہے ہین الیکن ٹیچرز کو صرف 1ماہ کی تنخوا ہ دی جا رہی والدین سراپاء حتجاج فیصل آباد محکمہ تعلیم کی بے بسی اور خا موشی معنی خیز۔

متعلقہ عنوان :