Live Updates

قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کو کورم کی نشاندہی پر سبکی کا سامنا

بدھ 16 مئی 2018 14:58

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کو کورم کی نشاندہی پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ بدھ کو تحریک انصاف کے رکن سلیم الرحمان نے ایوان میں کورم کی نشاندہی کی جس پر ڈپٹی سپیکر نے گنتی کا حکم دیا۔

(جاری ہے)

ارکان کی تعداد پوری نکلنے پر ڈپٹی سپیکر نے ایوان کی کارروائی جاری رکھی اور تحریک انصاف کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات