چین میں مکئی کے نرخ بڑھ گئے

بدھ مئی 15:00

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) چین میں مکئی کے نرخ بڑھ گئے۔ ڈیلیان فیوچرز ایکسچینج میں دسمبر کے لئے مکئی کی سپلائی 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1762یوان (278.12 ڈالر)) فی ٹن رہی۔

(جاری ہے)

چین میں رواں مالی سال میں مکئی کی پیداوار 210 ملین ٹن رہنے کا امکان ہے جو کہ گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں 2.9 فیصد کم ہے۔

متعلقہ عنوان :