بڑے میاں صاحب نے اسٹیبلشمنٹ کا گریبان پکڑا ہوا ہے اور چھوٹے میاں صاحب نے پاؤں
ن لیگ کے اندر کیا صورتحال چل رہی ہے؟ کیا شہباز شریف نے بڑے بھائی کے مقابلے پر آںے کا فیصلہ کر لیا؟
سمیرا فقیرحسین بدھ 16 مئی 2018 14:47
(جاری ہے)
بڑا بھائی خلائی مخلوق کی بات کرتا ہے ، چھوٹے سے پوچھیں تو وہ کہتے ہیں کہ کون سی خلائی مخلوق۔ یہاں کوئی نہیں ہے۔ تو یہ کوئی گڈ کاپ ، بیڈ کاپ نہیں ہو رہا بلکہ اصل میں لڑائی ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک نیا وزیر اعظم ہے اور ایک پُرانا وزیر اعظم ہے۔ پرانے وزیر اعظم نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ نواز شریف نے جو کچھ بھی کہا وہ غلط ہے ، ان کو ایسا نہیں کہنا چاہئیے تھا،نئے وزیر اعظم جب فوجیوں کے سامنے بیٹھتے ہیں تو کچھ نہیں بولتے ، نہ وہ بولتے ہیں، نہ وزیر دافع بات کرتا ہے نہ ہی مفتاح اسماعیل کچھ بولتے ہیں۔ اور لکھ دیتے ہیں کہ متفقہ طور پر ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور باہر آ کر جب نواز شریف بلاتے ہیں تو وہ وہاں جا کر پھر لیٹ جاتے ہیں۔ عامر متین نے کہا کہ ایک لڑائی چھوٹے بھائی اور بڑے بھائی میں چل رہی ہے،ایک لڑائی نئے پرانے وزیر اعظم میں چل رہی ہے ، اس کے علاوہ پارٹی کے اندر جو انتشار ہے وہ الگ ہے ، جنوبی پنجاب کا ایک بڑا گروپ پارٹی چھوڑ کر جا چکا ہے۔ روز اطلاعات آ رہی ہیں کہ پارٹی کے اندر لڑائیاں اور دھمکیاں چل رہی ہیں۔ آدھا سینٹرل پنجاب اس سوچ میں پڑا ہوا ہے کہ الیکشن میں آزادانہ حیثیت میں الیکشن لڑیں ، مسلم لیگ ن میں رہیں ، پی ٹی آئی میں جائیں کیا کریں، انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تک ہم نے نہیں کہا تھا لیکن لگ ایسا ہی رہا ہے کہ پارٹی ختم ہو چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.