صوبے میں امن وامان برقرار رکھنے میں تمام سیکورٹی فورسز کا کردار اہم ہے،
فورسز کے جوانوں نے جام شہادت نوش کر علاقے اور عوام کی جان ومال کی تحفظ کو یقینی بنایا ہے، دہشتگردی اور جرائم کی روک تھام میں لیویز فورس نے صف اول کا کردار ادا کیا ہے، کمشنر کوئٹہ ڈویژن
بدھ 16 مئی 2018 15:00
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ سے جرائم کے خاتمہ میں لیویز فورس کے ساتھ ساتھ میڈیا کا کردار بھی اہم ہے عموماً فورسز میڈیا کی نشاندہی پر کارروائیاں کرتی ہیں لیویز فورس کی بہترین کارکردگی پر فخر کرتے ہیں ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز طارق الرحمن بلوچ نے کہا کہ صوبے میں قیام امن کیلئے لیویز فورس کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
لیویز فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں جلد صوبے کے مختلف اضلاع میں لیویز اہلکاروں کو ترقی دینے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ لیویز میں کوئیک رسپانس فورس کا قیام اور مقصد متعلقہ ڈسٹرکٹ کے لیویز کو مزید مضبوط اور طاقتور بنانا ہے لیویز اہلکاران اپنی ڈیوٹی میں کوتاہی ہر گز نہ برتے علاقے کو گھر سمجھ کر انکی حفاظت کرنی چاہئے آخر میں کمشنر کوئٹہ ڈویژن ڈی جی لیویز اور ڈپٹی کمشنر نے بہتر ین کارکردگی پر رسالدار میجرز،رسالدار وں اور لیویز اہلکاروں میں تعریفی اسناد جبکہ شہداء لیویز کے لواحقین میں تحائف بھی تقسیم کئے۔مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.