قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک کے لئے ملتوی

بدھ مئی 15:56

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کچھ دیر کے لئے معطل رہی تاہم کچھ دیر بعد ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت اجلاس دوبارہ شروع ہوا۔ ایوان میں ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری نہ ہونے پر ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :