ْایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کی83پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

بدھ 16 مئی 2018 16:02

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2018ء) ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کی83پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کی83 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ،یہ پاکستانی مند بلو کے راستے لاکھوں روپیہ دے کر مختلف ایجنٹوں کے ذریعے روزگار کی تلاش میں ایران سے یونان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا،تفتان لیویز نے تمام پاکستانیوں کو لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :