ایران میں دوران سفر دو پاکستانی مختلف حادثات میں جاں بحق

بدھ 16 مئی 2018 16:03

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2018ء) ایران میں دوران سفر دو پاکستانی مختلف حادثات میں جاں بحق ہوگئے ایرانی سرحدی حکام نے پاکستانیوں میں جانگیر ولد محمد اختر سکنہ سیالکوٹ، محمد سرفراز ولد محمد انور سکنہ سیالکوٹ کی لاشیں تفتان لیویز کے حوالے کردیا لیویز نے کاروائی کے بعد میتیں ان کے ورثاء کے حوالے کردیا یہ دونوں بغیر دستاویزات کے ایران میں داخل ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :