سعودی عرب ، آب زم زم میں ملاوٹ کے انکشافات
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ سے آب زم زم میں ملاوٹ کے انکشافات پر جواب طلب کر لیا
سعدیہ عباس بدھ 16 مئی 2018 15:45
(جاری ہے)
مقامی ذرائع اردو نیوز کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ٹیلیفون کے بعد مکہ مکرمہ میں سالانہ ابلاغی ملاقات کے موقع پر اعلان کیا ہے کہ آب زمزم سبیل کے حوالے سے نیا منصوبہ نافذ کیا جائیگا ۔
انہوں نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں اس طرح کا کوئی انتظام کر لیا جائے گا کہ آب زم زم ہر ایک کی دسترس میں ہو اور اصلی حالت میں ہو ۔ انکا کا یہ بھی کہنا تھا کہ آب زم زم کے لیے علامتی قیمت متعین کر دی جائے گی جس کے بعد سے وہ اپنی علامتی قیمت میں ہی میسر ہو گا ۔ ملاوٹ سے پاک آب زم زم کی ترسیل اور بلیک مارکیٹ سے اسے محفوظ کرنے کے لیے نیا نظام نافذ کیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ آب زم زم کین کے مختلف سائز اور حجم میں دستیاب ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.