سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کے بریک ڈائون کا نوٹس لے لیا، متعلقہ وفاقی وزیر اورسیکرٹری کو خط تحریر کرنے کا اعلان

بدھ مئی 15:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کے بریک ڈائون کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فدا محمد خان نے کہا ہے کہ اس معاملے پر وفاقی وزیر پاور ڈویژن اور سیکرٹری پاور ڈویژن کو خط تحریر کیاجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ بریک ڈائون کی وجوہات سامنے آنی چاہئیں۔

متعلقہ عنوان :