Live Updates

وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی نوشہرہ آمدپرمقامی لوگوںکا شدید احتجاج ’’گو پرویز گو‘‘ اور ’’گو عمران گو ‘‘کے نعرے

بدھ 16 مئی 2018 16:20

نوشہر ہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2018ء) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی نوشہرہ آمد پر مقامی لوگوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ’’گو پرویز گو‘‘ اور گو عمران گو کے نعرے لگا ئے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیر اعلی پرویز خٹک نوشہرہ پہنچے تو اہل علاقہ کے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے ’گو پرویز گو‘‘ اور ’’گو عمران گو‘‘ کے نعرے لگا ئے۔ہاتھوں میں کالے جھنڈے لہراتے ہوئے مظاہرین نے احتجا جاً ٹائر جلائے تاہم وزیر اعلی پرویز خٹک قافلے کے ساتھ وہاں رکے بغیر چلے گئے ۔مظاہرین نے کہا کہ وزیر اعلی پرویز خٹک اور عمران خان پانچ سالوں کے دوران ہمارے علاقے پر کوئی توجہ نہیں دی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات