احمدیار، پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار ، 110گرام ہیروئن برآمد

بدھ 16 مئی 2018 16:20

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2018ء) پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ۔ ایک ملزم گرفتار جبکہ 110گرام ہیروئن برآمدکر لی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق وارڈنمبر10 میں پولیس نے منشیات فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے کاشف کو گرفتارکرکی110 گرام ہیروئن برآمد کرلی مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :