پنجاب بھر میں موسم گرما کی تعطیلات (آج) سے شروع ہوںگی

بدھ مئی 16:20

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) پنجاب بھر میں موسم گرما کی تعطیلات (آج) 17 مئی بروز جمعرات سے شروع ہوںگی۔

تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات17 مئی سی14 اگست تک جاری رہیں گی اس سلسلہ میں احمدیار سمیت صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان نے چھٹیوں کے کام کی تیاریاں شروع کردیںہیں جبکہ15 اگست سے دوبارہ تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں کاآغاز ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments