حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں احترام رمضان آرڈیننس پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی

بدھ 16 مئی 2018 16:20

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) :حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں احترام رمضان آرڈیننس پر سختی عملدرآمد کی ہدایت کی ہے جبکہ اس ضمن میں تمام اضلاع کے ڈ ی سیز اور ڈی پی اوز کے نام جاری کئے گئے مراسلہ میں کہاگیاہے کہ ماہ صیام کے دوران احترام رمضان آرڈیننس پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایاجائے اور خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو گرفتار کر کے جیل بھجوانے سے بھی گریز نہ کیاجائے ۔

متعلقہ عنوان :