پاکستان میں فلم کا رجحان ایک بار پھر بڑھے گا‘شفقت چیمہ

بدھ مئی 16:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) سینئر اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم کا رجحان ایک بار پھر بڑھے گا‘ اگر فلم بینوں کو ان کے معیار کے مطابق فلمیں دیں جائینگی کوئی بھی غیر ملکی فلم ہمارا مقابلہ نہیں کر سکے گی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں شفقت چیمہ نے کہا کہ آج کل فلم کے ساتھ ڈراموں میں بھی مصروف ہیں لیکن فلم انڈسٹری کا عروج کا دور آج بھی آنکھوں کے سامنے منڈلاتا رہتا ہے لیکن میں مایوس نہیں ہماری فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے پاں پر کھڑی ہو گی۔انہوں نے مزید کہا کہ میں لکھنے والوں سے صرف یہی درخواست کروں گا اب وہ نئے موضوعات کے لیے تھوڑی سی ریسرچ کریں تو کئی کہانیاں مل سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :