چینی سمارٹ فون ساز کمپنی ہوواوے شہرت کے لحاظ سے چینی فرموں میں سرفہرست

بدھ 16 مئی 2018 16:20

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مئی2018ء) چین کی سمارٹ فون ساز کمپنی ہوواوے شہرت کے لحاظ سے چین میں ملکی برانڈوں میں سرفہرست رہی ہے،یہ بات ایک بین الاقوامی ریسرچ کمپنی کی ایک نئی رپورٹ میں بتائی گئی ہے ،امریکہ میں قائم مارکیٹنگ کمپنی ریس پوائنٹ گلوبل اور ایک مشاورتی فرم ریپوٹیشن انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق ہوواوے کے علاوہ شہرت کے لحاظ سے دیگر ہائی رینکنگ فرموں میں ہائر ،ایس ایف ایکسپریس اور گری شامل ہیں ،انٹل اور رولیکس جیسے بین الاقوامی برانڈوں نے سروے کی جانے والی مجموعی طور پر 280کمپنیوں میں سے چین میں اپنی شہرت بڑھا تی جا رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :