متحدہ عرب امارات میں ایک مشہور اداکار کی منگنی کی پارٹی کی متنازعہ ویڈیو کو سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر تنقید کا سامنا
متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں ایک مشہور اداکار اور ٹی نیوز اینکر کی منگی کی ویڈیو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا ، راس الخیمہ اتھارٹیز کو مداخلت کرنی پڑ گئی
سعدیہ عباس بدھ 16 مئی 2018 16:39
(جاری ہے)
جوڑے کی منگی کی پارٹی کے دوران کیک کاٹتے ہوئے اور ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو متعدد دفعہ شئیر کی گئی ۔ منگی شدہ جوڑا پارٹی کے دوران مزہ کررہا ہے جسکی وجہ سے سماجی رابطے کے ویب سائٹ بڑے پیمانے پر بحث چھٹر گئی ۔الله يهنيكم بحياتكم ويسعدكم يارب 🙏🏻😍 @aka.a @meshalsh7y #احمد_خميس #مشاعل_الشحي
A post shared by احمد ومشاعل❤️💍. (@ahmad_meshal_am) on
لوگوں نے ویڈیو دیکھتے ہی جوڑے کی ویڈیو پر کمنٹس جاری کیے اور زیادہ لوگوں نے ان کمنٹس میں جوڑے کو تنقید کو نشانہ بنایا ہے ۔ ٹویٹر کے ایک صارف نے جوڑے کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر فوری طور پر پابندی لگا دی جانی چاہیے جو جھوٹی شہرت کی خاطر اس طرح کی ویڈیو شائع کرتے ہیں ۔ بہت سے لوگوں نے جوڑے کی اس ویڈیو کے جاری ہونے کے بعد پولیس کی مداخلت کو سراہا ہے ۔ بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے اس طرح کی چاپلوسی پر مبنی ویڈیو کو دیکھنے سے ہی منع کر دیا ہے ۔ جبکہ کچھ کا خیال ہے کہ یہ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائع نہیں کی جانی چاہیے تھی ۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جوڑا نہایت ہی خوبصورت لگ رہا تھا لیکن ویڈیو نہیں بنائی جانی چاہیے تھی ۔ کچھ کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو متنازعہ نہیں ہے لوگوں نے بلاوجہ کا ہنگامہ برپا کر رکھا ہے ۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ ہمیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ہم دوسروں کی زندگی میں مداخلت کریں۔ اتھارٹیز نے مداخلت پر مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے اس لیے مداخلت کی ہے کہ اس جوڑے کی منگنی کی پارٹی میں ہونے والی حرکات متحدہ عرب امارات کی روایات کے خلاف تھیں ۔ فیوجیرہ کے اتھارٹیز نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر عوام کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ وہ ریاست کی تہذیب اور روایات کی خلاف ورزی کرنے سے گریز کریں۔ مندرجہ ذیل میں وہ ویڈیو ہے جسنے اتنا ہنگامہ برپا کر رکھا ہے ۔احلاا عروسين شافتهم عيني مشالله الله يحفظكم ❤️ @aka.a @meshalsh7y #احمد_خميس #مشاعل_الشحي
A post shared by احمد ومشاعل❤️💍. (@ahmad_meshal_am) on
اللله يهنيكم 🙏🏻💙 @aka.a @meshalsh7y #احمد_خميس #مشاعل_الشحي
A post shared by احمد ومشاعل❤️💍. (@ahmad_meshal_am) on
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.