آل کراچی حافظ محمد اعجاز رمضان المبارک فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز (آج) سے ہوگا

بدھ 16 مئی 2018 16:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2018ء) دلبود محمڈن فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام آل کراچی حافظ اعجاز رمضان المبارک فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز (آج) یکم رمضان المبارک سے ہوگا ۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کا افتتاح حافظ محمدمناف کرینگے ٹورنامنٹ می شہر کی ممتاز و معروف 32فٹ بال ٹیمیں حصہ لیں گی ٹورنامنٹ میں شرکت لینے کی خواہش مند ٹیمیں ٹورنامنٹ آرگنائزر سنی سے 0315-1028870پر رابطہ کرکے ٹورنامنٹ میں اپنی شرکت کی تصدیق کرالیں ۔

متعلقہ عنوان :