سندھ ہائیکورٹ نے مردم شماری کے نتائج کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن کو کل تک جواب داخل کرانے کے نوٹس جاری کر دیئے
بدھ 16 مئی 2018 17:22
(جاری ہے)
سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ کے روبرو مردم شماری کے نتائج کیخلاف درخواست گزار مرید علی شاہ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی عدالت نے درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل تک جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا ۔
درخواست میں مرید علی شاہ کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ ملک کی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ ہے جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پانچ جنوری کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں ملک کی آبادی 20 کروڑ 66 لاکھ بتائی گئی ۔ لہذا مردم شماری میں غلط نتائج کی بنیاد پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.