پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ،ملزم گرفتار ،ہیروئن برآمد

بدھ 16 مئی 2018 17:55

عارفوالا۔16 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ،ملزم گرفتار ،110گرام ہیروئن برآمد، تفصیل کے مطابق وارڈنمبر10 میں پولیس نے منشیات فروشی کے اڈے پر کارروائی کرتے ہوئے کاشف کو گرفتارکرکی110 گرام ہیروئن برآمد کرلی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :