شہر کے چار گندم خریداری مراکز پر باردانہ کی تقسیم ،گندم وصولی کا کام جاری

بدھ مئی 18:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر لاہور سمیراحمد سیدنے کہا ہے کہ شہر کے چار گندم خریداری مراکز پر باردانہ کی تقسیم اور گندم وصولی کا کام جاری ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اب تک 137541باردانہ کا اجراء ہو چکا ہے اور گندم وصولی کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ ڈی سی لاہور سمیر احمد سیدنے کہا کہ اے سی صاحبان اور محکمہ فوڈ کے افسران کی مانیٹرنگ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :