کوہلو،کیڈٹ کالج کے قریب پک اپ الٹ گئی ،ایک شخص جاں بحق

بدھ 16 مئی 2018 18:21

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2018ء) کوہلو میں گزشتہ روز کیڈٹ کالج کے قریب پک اپ تیزی رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ 14افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث ملتان ریفر کردیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :