مصر کی فلسطین اوراسرائیل کے درمیان ثالثی کیلئے کوششیں تیز

تمام کوششیں حالات پر قابوپانے کیلئے کی جارہی ہیں،غیرملکی میڈیا

بدھ 16 مئی 2018 19:18

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2018ء) غزہ کی پٹی پرجاری جھڑپوں کے بعد مصر نے ثالثی کی کوششیں تیز کردیں ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر،اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کرا رہا ہے،مصر،اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کرا رہا ہے تاکہ حالت قابو میں آ سکیں،تاہم زیرِ قبضہ غربِ اردن میں جھڑپوں کی اطلاعات بھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :