ممبئی حملوں سے متعلق بیان نواز شریف نے دیا،لیکن مشکل میں مریم نواز پھنس گئیں
ملک دشمنی بیان نے نواز شریف کو دھیرے دھیرے تنہا کرنا شروع کر دیا، مریم اور نواز شریف پریشان
بدھ 16 مئی 2018 19:36
(جاری ہے)
احتساب عدالت کے باہر اب کارکن ہی نظر نہیں آتے جو نواز شریف کے حق میں پرزور نعرے لگایا کرتے تھے اور ان کی گاڑی پر پھول پھینکا کرتے تھے ۔
پھول تو دور کی بات اب تو فعال ہی فعال کارکن نظر آتے ہیں جو حاضری لگوا کے واپس چلے جاتے ہیں ۔ راولپنڈی ڈویژن سے لیگی راہنما بہت کم احتساب عدالت میں حاضری دیتے ہیں ۔ نواز شریف کے ساتھ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مریم نواز ، سینیٹر پرویز رشید اور ڈاکٹر آصف کرمانی ہی نظر آتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.