سیکرٹری جنگلات پنجاب میاں وحید الدین تبدیل

بدھ 16 مئی 2018 19:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2018ء) وفاقی حکومت نے سیکرٹری جنگلات پنجاب میاں وحید الدین کو تبدیل کر کے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر تعینات کر دیا ہے وفاقی حکومت نے میاں وحید الدین کے تبادلے و تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ میاں وحید الدین آج اپنی نئی ذمہ داریوں کا باقاعدہ طور پر چارج سنبھال لیں گے۔

متعلقہ عنوان :