پنجاب ،سول سیکرٹریٹ میں تعینات تمام ڈپٹی اکائونٹنٹس کو گریڈ چودہ سے گریڈ سولہ میں ترقی دیدی گئی

بدھ مئی 19:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد سول سیکرٹریٹ میں تعینات تمام ڈپٹی اکائونٹنٹس کو گریڈ چودہ سے گریڈ سولہ میں ترقی دیدی گئی ہے سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی جدوجہد کے نتیجے میں ڈپٹی اکائونٹنٹس کے ساتھ ساتھ پنجاب لوکل گورنمنٹ فنڈ آڈٹ کے آڈیٹرز کو بھی ترقیاںدیدی گئیں ہیں جس کے مطابق آڈٹ افسران کو گریڈ سولہ سے گریڈ سترہ میں جبکہ اکائونٹس کو بھی گریڈ سولہ سے گریڈ سترہ میں ترقیاں دیدی گئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :