الیکشن ڈیوٹی کیلئے نامزدڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران نے الیکشن 2018ء میں غیر جانبداررہنے کا حلف دیدیا

بدھ 16 مئی 2018 19:38

الیکشن ڈیوٹی کیلئے نامزدڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران نے الیکشن 2018ء میں غیر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2018ء) الیکشن 2018ء کے سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی کیلئے نامزدکردہ ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران نے الیکشن 2018ء میں غیر جانبداررہنے کا حلف دیدیا ہے حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز لاہورکے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں الیکشن کمیشن پنجاب سمیت دیگر افسران نے شرکت کی پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران سے الیکشن 2018ء میں غیر جانبدار رہنے کیلئے الیکشن کمیشن پنجاب نے حلف لیا ۔