ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ساہیوال نے فوڈ گرین انسپکٹر ذیشان کو معطل کر دیا

بدھ 16 مئی 2018 20:16

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2018ء) ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ساہیوال ڈویژن سیف اللہ جوئیہ نے منڈی احمد آباد گندم خرید سنٹر کے انچارج فوڈ گرین انسپکٹر محمد پر ویز اور گندم خرید سنٹر احمد یار کے فوڈ گرین انسپکٹر ذیشان کو معطل کر کے ڈی ایف سی آفس اوکاڑہ اور پاکپتن رپورٹ کر نے کا حکم دیا ہے ۔

(جاری ہے)

محمد پر ویز رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا تھا جبکہ ذیشان سنٹر پر کر پشن کا مر تکب پایا گیا۔

متعلقہ عنوان :