ساہیوال، ڈاکو دو بیوپاریوں سے تین لاکھ 54ہزار روپے کی رقم لے اڑے
بدھ 16 مئی 2018 20:16
(جاری ہے)
جی ڈی کا بیوپاری محمد امیر کامیانہ اپنی موٹر سائیکل 4714/SLKپر حبیب بینک قادر آباد سے کیس لے کر واپس نور شاہ قادر آباد روڈ پر اپنے چک جارہا تھا کہ چک 63/4Rکے قریب موٹر سائیکل پر تعاقب کر تے ہوئے دو ڈاکو آگئے اسلحہ تان کر نقدی دو لاکھ 60ہزار روپے اور موبائل محمد امیر کامیانہ سے چھین کر فرار ہو گئے ۔
ساہیوال پاکپتن روڈ پر چک 98/9.Lکے قریب نور پور سے آنے والے بیوپاری محمد عاصم سے تین ڈاکوئوں نے نقدی 94ہزار روپے موبائل اور موٹر سائیکل گن پوائینٹ پر چھین کر فرار ہو گئے ۔پولیس ڈیرہ رحیم اور نور شاہ نے مقدمات درج کر لئے ہیں ابھی تک کوئی ڈاکو گرفتار نہیں ہو سکا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.