جیکی شروف کی فلم لائف از گڈ 10اگست کو ریلیز کی جائے گی

بدھ 16 مئی 2018 20:16

جیکی شروف کی فلم لائف از گڈ 10اگست کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار جیکی شروف کی فلم لائف از گڈ رواں سال 10اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار آنند مہادیون کی فلم لائف از گڈ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو رواں سال 10اگست کو ریلیز کی جائے گی، جس کی کہانی اداکاری جیکی شروف اور ایک 6سالہ بچی کے گرد گھومتی ہے جو اچانک ان کی زندگی میں آتی ہے اور ہر چیز میں ان کے خیالات کے ساتھ ان میں بھی تبدیلیاں لاتی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :