مناواں پولیس نے بہن کو قتل کرنے والے بھائی کو گرفتار کر لیا

بدھ مئی 20:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) مناواں پولیس نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے بھائی کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم غلام حسین نے غیرت کے نام پر اپنی 25 سالہ بہن رقیہ بی بی کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا اور فرار ہو گیا تھا پولیس نے ملزم کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا ہے جبکہ پولیس نے قتل کے اس مقدمہ کی مختلف پہلوئوں پر تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :