لاہور ائیرپورٹ پر 10 پرواز یںمنسوخ ، 10 تاخیر کا شکار ہوئیں

بدھ 16 مئی 2018 20:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2018ء) علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے گزشتہ روز بھی ملکی اور غیر ملکی 20 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے 10 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا اور 10 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جس کے باعث پروازوں کے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :