رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے حوالے سے مفتی منیب الرحمان کا اہم اعلان
محمد علی بدھ 16 مئی 2018 19:01
(جاری ہے)
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا پرائم سیشن مغرب کی نماز کے بعد ہوگا۔
پرائم سیشن کے بعد ہی رمضان کے چاند کے حوالے سے حتمی اعلان کیا جائے گا۔ ماہر فلکیات کے مطابق آج پاکستان میں رمضان المبارک کا چان نظر آ جانے کے واضح امکانات ہیں۔ کراچی میں مطلع مکمل طور پر صاف ہے۔ جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی مطلع قدرے صاف ہے۔ اس لیے رمضان کا چاند نظر آ جانے کے واضح امکانات ہیں۔ دوسری جانب ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش ہوگئی ہے۔ پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کی عمر ساڑھے 26 گھنٹے ہوگی۔ جبکہ چاند دیکھنے کا عمودی زاویہ 5 ڈگری تک ہوگا۔ واضح رہے کہ ماہر فلکیات کئی روز قبل ہی پیشن گوئی کر چکے تھے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند بدھ 16 مئی کو نظر آ جائے گا۔ یوں پاکستان میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کیساتھ ایک ہی روز میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگا۔ تاہم رمضان کا چاند نظر آ جانے کے حتمی اور سرکاری اعلان رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے ہی کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.