بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے باعث بنگلہ دیش پریمیئر کرکٹ لیگ میں تاخیر کا امکان
بدھ 16 مئی 2018 22:15
(جاری ہے)
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ گورننگ کونسل کے ممبر سیکرٹری اسماعیل حیدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے ہمارے لئے لیگ میں شریک سات ٹیموں کو سیکیورٹی فراہم کرنا چیلنجنگ ہو گا، کئی ٹیموں کے مالک بھی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اسلئے ہم لیگ کے جنوری میں انعقاد پر غور کر رہے ہیں۔
لیگ میں تاخیر سے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا انٹرنیشنل شیڈول بھی بری طرح متاثر ہو گا، زمبابوین ٹیم نے جنوری میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا ہے لیکن لیگ کی وجہ سے یہ سیریز شیڈول کے مطابق نہیں ہو سکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.