سرگودھا، محکمہ ایکسائز نے سکیورٹی فیچرر سٹیکرز متعارف کرانے کا فیصلہ
ٹوکن ٹیکس سے متعلق سٹیکرز پر گاڑی کا نمبر ادئیگی رقم اور تاریخ کا اندارج ہوگا،زرائع
بدھ 16 مئی 2018 22:48
(جاری ہے)
محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس چوری روکنے کیلئے سکیورٹی فیچرڈسٹیکرزمتعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کے متعلق نئے سٹیکرزآئندہ مالی سے جاری ہونگے اور سٹیکرز پر گاڑی کا نمبر ادائیگی رقم اور تاریخ کا اندراج ہو گا۔ ہرسال ٹوکن ٹیکس کے سٹیکرزکارنگ بھی تبدیل کیاجائیگا تاکہ پرانے سٹیکرزکادوبارہ استعمال نہ کیا جاسکے۔اس سے قبل جاری ہونیوالیسٹیکرزپرہاتھ سے نمبردرج ہوتا تھاجسے غلط استعمال کیا جاتا تھا اورایجنٹ مافیا بازارسے جعلی بنواکرلوگوں کو فراہم کرتے تھے جسکی وجہ سے محکمہ ایکسائزکولاکھوں کا نقصان ہوتا تھا۔
مزید قومی خبریں
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.